Sunday 31 January 2016

اب اپنے نام کی رنگ ٹون خود بنائیں۔ وہ بھی فری۔


مصنف: تاریخ: 05:41

اسلام و علیکم
سب دوست کیسے ہیں؟ اُمید کرتا ہوں سب اللہ تعالی کے فضل وکرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔
موبائل ٹیکنالوجی میں رنگ ٹون کا استعمال کافی اہمیت کا حامل ہے۔ سادہ رنگ ٹونز تو ہر سمارٹ فون میں پہلے سے موجود ہوتی ہیں۔ لیکن دل کو لُبھانے والی ٹونز خُود ڈانلوڈ 
کرنی پڑتی ہیں۔ لیکن اب
جی ہاں! اب  آپ اپنے نام کی رنگ ٹون خُود بنا سکتے ہیں۔
اس کے لیے آپ کو پہلے ایک سائیٹ کا انتخاب کرنا ہو گا
سائیٹ کے لیے یہاں کلک کریں
سائیٹ اوپن کرنے کے بعد آپ نے سرچ بار میں اپنا نام لکھنا ہے جس کی آپ رنگ ٹون حاصل کرنا چاہتے ہیں
نام لکھنے کے بعد سرچ پر کلک کریں یا پھر انٹر پریس کریں۔
جیسے ہی آپ سرچ پر کلک کریں گے ایک نیا پیج اوپن ہو جائے گا۔
نیا پیج کچھ ایسا ہو گا یہاں پر آپ جو رنگ ٹون حاصل کرنا چاہتے ہیں اُس پر کلک کریں۔

اس کے بعد نیا پیج اوپن ہو گا یہاں آپ ڈاؤن لوڈ پر کلک کر کے اپنی رنگ ٹون ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
مذید انٹر نیٹ کے متعلق مفید معلومات حاصل کرنے کے لیے ہماری ویب سایئٹ وزٹ کرتے رہا کریں۔۔ شکریہ۔۔ عدنان عمر


مصنف کے بارے میں

عدنان عمر اردو بلاگر ہیں جو انفارمیشن ٹیکنالوجی کو معلومات کو عام کرنے کے لئے اردو میں بلاگ لکھتے ہیں ۔

;

32 comments:

  1. Naveed shaikh pleaes pickup the phone

    ReplyDelete
  2. Replies
    1. حافظ مستقیم اپکو فون آیا اٹھالو

      Delete
  3. Sadam husain please picup the phone

    ReplyDelete
  4. Zahmeer Ali Apka phone aya ha

    ReplyDelete
  5. Muhaid khan ap ka phone aya ha

    ReplyDelete
  6. حافظ مستقیم بھائی فونآیا

    ReplyDelete
  7. ان صاحب صاحب نوید صاحب آپ کو کوئی کال کریں پلیز کال اٹھائیں

    ReplyDelete
  8. فدامحمد خان6 August 2022 at 15:46

    فدفدا محمد خان فون ۔ اٹھاؤ

    ReplyDelete
  9. احسن نام کی رنگ ٹون

    ReplyDelete
  10. امان اللہ نام کی رنگ ٹون

    ReplyDelete
  11. امان اللا بھاہی فون آیا

    ReplyDelete
  12. محمد ندیم

    ReplyDelete
  13. قاری نورعثمان صاحب
    آ پکوکوئی فون کررہا ہے

    ReplyDelete
  14. مسیز ریاض آپ کا فون آیا ہے

    ReplyDelete
  15. بلال جی فون اٹھائیں

    ReplyDelete
  16. مسٹرجبارپلیزپیکبدافون

    ReplyDelete
  17. رفیق خان آپ کال آرہی ہے فون اٹھا لیں

    ReplyDelete
  18. زرنواز خان آپ کا فون آ رہا ہے کال اٹھا لیں

    ReplyDelete
  19. ساجد صاحب فون اٹھا لو جانی جانی

    ReplyDelete
  20. Mheboob Qureshi

    ReplyDelete
  21. Saeed ullah plaze pakaf da phone

    ReplyDelete
  22. Sunian mehboob

    ReplyDelete
  23. وھاب بھائی

    ReplyDelete