Tuesday, 8 December 2015

فیس بک سرچ ہسٹری کیسے ڈیلیٹ کی جاتی ہے ۔۔۔؟


مصنف: تاریخ: 00:45

 اسلام وعلیکم

کئی بار ہمیں فیس بک پر اپنے دوست، رشتے دار اور مشہور شخصیات  کو تلاش کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔ تو ہم اس کے لیے فیس بک سرچ انجن کا سہارا لیتے ہیں۔
تو کئی دفعہ ہم ایسی شخصیات سرچ کرتے ہیں جنہیں ہم دوبارہ اپنی سرچ مینیو میں دیکھنا پسند نہیں کرتے۔
تو ایسی سرچز کو ڈیلیٹ کرنے کے لیے سب سے پہلے اپنے فیس بک اکاؤنٹ کےایکٹیوٹی لُگ پر کلک کریں۔
ایکٹیوٹی لُگ پر کلک کرنے کے بعد آپ  مور پر کلک کریں
جب آپ مور پر کلک کریں گے تو ایک نئی سائید بار کھُلے گی 
اس میں سے آپ نے سرچ کو سلیکٹ کرنا ہے

اس کے بعد ایک نئی ونڈو اوپن ھو گی جیس میں آپ اپنی سب سرچز ہسٹری دیکھ رہے ہوں گے۔

اسی ونڈو کے اوپر دائیں جانب کلئیر سرچز کا اپشن ہو گا
آپ اس پر کلک کر کے اپنی ساری سرچز ہسٹری کلئیر کر سکتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تھا آج کا ہمارا ٹیٹوریل۔۔۔
 ہم آپ کے بحد شکرگزار ہیں کے آپ نے ہمارا بلاگ وزٹ کیا۔۔۔ شکریہ ۔۔۔ 







مصنف کے بارے میں

عدنان عمر اردو بلاگر ہیں جو انفارمیشن ٹیکنالوجی کو معلومات کو عام کرنے کے لئے اردو میں بلاگ لکھتے ہیں ۔

;

1 comments: