پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ اینڈورائیڈ موبائیل سے کیسے ہیک کیا جاتا ہے۔۔۔
اسلام وعلیکم
دوستو اس سلسلے کو شروع کرنے کا اصل مقصد یہ ہے کہ ہیکنگ کے بارے میں کچھ معلومات حاصل کی جا سکیں اس حوالے سے میں نے لوگوں کو بڑے دعوی کرتے دیکھا ہے مگر شاید وہ سب جھوٹے ہی ہیں ۔ خیر یہ تو ایک عام سی بات ہے۔
انٹرنیٹ کی دُنیا میں ہیکنگ بڑا معانیٰ رکھتی ہے۔ ہیکنگ مختلف طریقوں سے کی جاتی ہے۔ ہیکینگ کو اردو میں توڑ دینا، چوری کرنا کے ہیں۔
خیر ہم آج آپکو ایک ایسے سوفٹ وئیر کے بارے بتانے جارہے ہیں جس کے ذریعے آپ پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ بآسانی ہیک کر سکتے ہیں۔
گریک ڈبلیو پی اے فائینڈر
جی ہاں گریک ڈبلیو پی اے فائینڈر کے ذریعے آپ ممکن پی ٹی سی ایل ڈی ایس ایل بآسانی ہیک کر سکتے ہیں۔ اس کا استعمال دوسری ایپلی کیشنز سے مختلف ہے۔
اس ایپلی کیشن میں ہیکنگ میک اڈریس کے ذریعے کیا جاتا ہے۔
یہ بات تو ہروہ شخص جانتا ہے جو وائی فائی یوز کرتا ہے کہ وائی فائی میک اڈریس 12 ہندسوں پر مشتمل ہوتا ہے۔
سب سے پہلے آپ نے ایپلیکیشن انسٹال کرنی ہے۔
ایپلی کیشن انسٹال کریں
ایپلی کیشن انسٹال کرنے ک بعد آپ اس ایپس کو اوپن کریں۔ جیسے ہی آپ اوپن کریں گے۔ تو آپ کے وائی فائی ڈیوائس کی کورج میں جو بھی نیٹورک ہوں گے
آجائیں گے۔
ساتھ ان کے میک اڈریس بھی واضح نظر آ رھے ہوں گے۔
آپ نے پہلے یہ دیکھنا ہے کے آپ کس نیٹورک کو ہیک کرنا چاہتے ہیں۔
میں آپ کو واضح کر دوں کہ یہ طریقہ صرف پی ٹی سی ایل ڈی ایس ایل کے)
(پہلے سے طے شدہ ترتیب کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
تو اپ نے میک اڈریس کے پہلے 4 حروف چھوڑ دینے ہیں اس ک بعد آخری 8حروف آپ نے اس طرح سے پاسورڈ میں لگانے ہیں کہ انگلش کےسب حروف بڑے لکھنے ہیں اور آخری حرف چاہے وہ انگلش کا ہو یہ ریاضی کا ہو وہ
C ہے تو D ہندسہ کم کر کے لکھنا ہے۔ یعنی کے اگر 6 ہے تو 5 اور اگر
اس طرح آپ نے پاسورڈ لگنا ہے۔۔۔
ایپلی کیشن ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ پر کلک کریں

ہم آپ کے شکر گزار ہیں کے آپ نے ہمارا بلاگ وزٹ کیا۔۔ ؑعدنان عمر
majnon,jahil,
ReplyDelete