اسلام وعلیکم
آج کے اس کالم میں ہم آپ کو بتائیں گے کے گوگل کی جگہ اپنا نام کیسے لکھا جاتا ہے۔
سب سے پہلے آپ کوئی بھی براوزر کھولیں اور اس کے لنک بار میں
http://www.goglogo.com/
لکھیں اور انٹر کریں
اس کے باد آپ کے پاس ایک نیا گوگل پیج آجائے گا۔
تو یہ پیج ہے جہاں پے آپ نے اپنا نام تبدیل کرنا ہے
گوگلوگٓو کے نیچے ایک بار ہو گی اس میں آپ نے اپنا نام وغیرہ لکھنا ہے
جیسا کے میں نے اپنے بلاگ کا نام لکھا ہے
پر کلک کرنا ہے create my search page nowاس کے باد آپ نے نیچے
جس کے باد ایک نیا پیج کھولے گا جس پر آپ نے جو نام دیا تھا وہ گوگلوگٓو کی جگہ ہو گا جیسا کے میں نے اپنے بلاگ کا نام دیا تھا۔
0 comments:
Post a Comment