Friday 18 December 2015

فیس بک پر لائیکس کیسے بڑھائے جاتے ہیں۔۔۔


مصنف: تاریخ: 23:43

اسلام وعلیکم

ترقی کے اس دور میں انٹرنیٹ کا استعمال اور پھر سوشل میڈیا کا روجھان اتنا برھ گیا ہے کہ لوگ اب گھر مین کم اور سوشل میڈیا کو زیادہ وقت دینے لگے ہیں۔
اور سوشل میڈیا میں سب سے ذیادہ فیس بک کو مقبول سمجھا جاتا ہے۔۔ فیس بک کا استعمال اس قدر بڑھ گیا ہے کہ ہم اپنی ہر چھوٹی موٹی بات فیس بک کے ذریعے دوسروں تک شئیر کرتے ہیں۔
کوئی بھی تقریب ہو اس کے احوال اور تصویر ہم جب تک فیس بک وغیرہ کے زریعے دوسروں تک نہ پہنچائیں ہم چین نہیں آتا۔
فیس بک پر ہر شخص اپنی پرسنیلٹی بڑھانے کی جدوجہد میں لگا ہوا ہے۔۔
فیس بک پر کوئی تصویر اپلوڈ ہو اور پھر اُسے لائیکس اور کمنٹس نہ ملیں ایسا نا ممکن ہے۔
اور اس دور میں ہر یوزر یہی چاہتا ہے کہ اُس کی پوسٹ کو زیادہ پسند کیا جائے۔ اس کے لیے ہر ہربہ استعمال کیا جاتا ہے۔ ٹیگ کرنا تہ معمول 
کی بات ہے۔ 
آج کے نوجوان اپنے لائیکس بڑھانے میں دن رات ایک کیے ہوے ہیں۔

بعض اوقات سوفٹ وئیرز تک استعمال کیے جاتا ہیں
لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسے سوفٹ وئیر کا تعارف کروانے جا رہے ہیں۔ جو آپ کی سوچ سے بڑھ کر آپ کو لائیکس ہی نہیں بلکہ کمنٹس بھی دے گا۔
جس سے آپ کے کافی سپنے پورے ہو جائیں گے۔۔۔



جی ہاں اوفیشل لائیکر ہی ہے جس کے ذریعے آپ اپنے لائیکس انکریس کر سکتے ہیں

اس سوفٹ وئیر نُما ویب سائٹ کو فیس بک کے زریعے لوگ ان کیا جاتا ہے۔

اس میں آپ کوپہلے ٹوکن کے لیے اپلائی کرنا ہو گا۔ ٹوکن حاصل کرنے کے لیے کلک ہئیر کا اوپشن ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔


جیسے ہی آپ کلک ہیئر پر کلک کریں گے تو ایک نئی ونڈو اوپن ہو گی۔
جس میں ٹوکن حاصل کرنے کے 2 اوپشن ہوں گے آپ نے 2 نمبر اوپشن پر کلک کرنا ہے۔

جیسے ہی آپ کلک کریں گے تو ایک اور نئی ونڈو اوپن ہو گی جس کے لنک بار میں آپکا ٹوکن ہو گا آپ نے لنک کو کاپی کر لینا ہے۔
جب آپ نے اس ٹوکن کو کاپی کر لینا ہے تو اس کے بعد آپ نے دوبارہ مین پیج پر آجانا ہے 
اور وہاں ٹوکن کے  لیے جگہ بنی ہو گی اُس میں پیسٹ کر دیناہے
اُس کے بعد آپ نے سبمیٹ کے اوپشن کو کلک کر دینا ہے۔
اس کے بعد نیو پیج اوپن ہو گا۔جس مین آپ سے یہ تصدیق کی جائے گی کہ کہیں آپ ربوٹ تو  نہیں ہیں
تو آپ نے تصدیق کرتے ہوئے 
"i'm not a rabot"
کو چیک کر دینا ہے۔ اُس کے بعد کنٹینیو پر کلک کر دینا ہے۔
اس ک بعد نیکسٹ سٹیپ آ جائے گا۔
اس میں آپ کے سامنے سب اوپشنز آجائیں گے کے آیا آپ کیا چاہتے ہیں 
لائیکس، کمنٹس، پیج لائیکس یا پھر فالورز۔
ہم یہاں پر لائیکس کو سلیکٹ کرین گے۔ اُس کے لیے ہمیں
 "use official liker"
 پرکلک کرنا ہو گا۔

اس کے بعد ایک مرتبہ پھر پیج لوڈ ہو گا اس میں ہم نے یہ ڈیسایڈ کرنا ہے کہ ہم کس پوسٹ کو لائیک دینا چاہتے ہیں۔ ویڈیو،فوٹو،سٹیٹس یا پھر کسی دوست کی پوسٹ کو۔
تو ہم یہاں آپنے دوست کی فوٹو کو لائیکس دیں گے۔
تو اس لیے ہم "کسٹمر آئی ڈی" کو سلیکٹ کریں گے۔
جب ہم کسٹمر آئی ڈی کو سلیکٹ کریں گے تو پھر نیو پیج آجائے گا۔
اس میں ہم نے"سیکیورٹی کوڈ" دینا ہے اور اُس سے نیچے ہم نے "کسٹمر پوسٹ آئی ڈی " دینی ہے۔
میں آپکو یہاں یہ بات بتانا ضروری سمجھوں گا کہ پوسٹ آئی ڈی کیا ہوتی ہے اور کہاں سے حاصل کی جاتی ہے۔
تو میرے دوستو ہم فیس بک پر جو کچھ بھی اپلوڈ کرتے ہیں اُس کو ایک پرسنل کوڈ مل جاتا ہے۔ جو ذیادہ تر ہندسوں میں ہوتا ہے۔ اور یہ آپ کے لنک میں دستیاب ہوتا ہے۔ میں آپکو ایک مثال دیتا ہوں
تو آپ نے نے پوسٹ آئی ڈی کی جگہ اُس پوسٹ کا یہ والا کوڈ دینا ہے جس پر آپ لائیکس چاہتے ہیں۔
اُس کے بعد آپ نے سبمیٹ پر کلک کر دینا ہے
اور پھر آپکی پوسٹ کو لائیکس ملنا شروع ہو جائیں گے۔

شکریہ۔۔ آپ نے ہمارا بلاگ وزٹ کیا۔۔۔ عدنان عمر


مصنف کے بارے میں

عدنان عمر اردو بلاگر ہیں جو انفارمیشن ٹیکنالوجی کو معلومات کو عام کرنے کے لئے اردو میں بلاگ لکھتے ہیں ۔

;

4 comments: