اسلام وعلیکم
اگر آپ ونڈو کا پاسورڈ بھول چکے ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں
آپ اس سافٹ وئیر کو ڈاؤن لوڈ کریں
اور اس کو کسی بھی یو ایس بی یا سی ڈی پر برن کریں
کمپیوٹر کو ری سٹارٹ کریں
اور اس کو اس سافٹ وئیر سے بوٹ کریں
آپ کے سامنے آسان سی ہدائیات ہیں آپ ان کو دیکھتے ہوئے پاسورڈ کو ریکور کریں۔
سوفٹ وئیر حاصل کرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ پر کلک کریں
اور ہمارا بلاگ وزٹ کرنے کا شکریہ۔۔ عدنان عمر
بھائی کاپی سر پرہیز
ReplyDeleteSorry bhai
ReplyDelete