Tuesday, 22 September 2015

اپنی یو ایس بی کو لاک لگائیں اور ڈیٹا چوری ہونے سے بچائیں


مصنف: تاریخ: 06:41

اسلام و علیکم
بعض اوقات ہماری یو ایس بی میں ہمارا بہت ہی زیادہ قیمتی اور پرائیویٹ ڈیٹا ہوتا ہے اور یو ایس بی دوست مانگ لیتا ہے تو ایسے میں ہم پریشان ہو جاتے ہیں اور دوست کو بھی انکار نہیں کر سکتے تو آج سے ٹینشن ختم اس سافٹ ویئر کی مدد سے اپنے ڈیٹا کو لاک لگائیں اور بے فکر ہو جائیں اور ہاں زیادہ سے زیادہ اس پوسٹ کو شیئر 
کریں۔شکریہ

اپنی اہم چیزیں جیسے ہم حفاظت کی خاطر والٹ میں رکھتے ہیں ایسی طرح کمپیوٹر میں اور خاص کر فلیش 
ڈرائیو میں اپنی فائیل محفوظ رکھنے کے لیے پورٹ ایبل پروگرام "والٹ" استمعال کریں۔ 
یو ایس بی درائیو اگر کسی کہ دیں اور اس میں آپ کا ذاتی ڈیٹا موجود ہو۔ اور وہ بڑے آرام سے نہ صرف دیکھ سکتا ہے بلکہ کاپی بھی کر سکتا ہے۔ لکن اگر آپ کی فائیلیں والٹ میں محفوظ ہوںگی تو ان تک کوئی نہیں پہنچ سکے گا۔
 اس سوفٹ وئیر کا نام" گرینائٹ" ہے۔ یہ ایک پورٹ ایبل پروگرام ہے۔ اسے ڈاؤن لود کرنے کے بعد اس کی زپ فائلز کو ایکسٹریکٹ کرنے کے فلیش درائیو میں کاپی کر لیں۔ پہلی دفعہ جب آپ چلائیں گےتو یہ آپ سے یوزرنیم پاسورڈ منتخب کرنے کا کہے گا۔اس ک بعد آپ دیکھیں گے کے یو ایس بی میں ایک والٹ نامی فولڈر ہو گا۔ لانچر چلانے کے بعد درست یوزرنیم پاسورڈ دینے سے یہ فولڈر کھل سکے گا۔یہ لانچر چلاتے ہی ٹاسک بار پے اس کا آئی کن آجائے گا۔ اسے بند کرتے ہی والٹ نامی فولڈر یا تو لاک ہو جائے گا اور اگر آپ کے سامنے کھلا ہے تہ اس میں موجود سارا ڈیٹا  غائب ہو جائے گا۔والٹ نامی اس فولڈر میں موجود تمام فائلزانکرپٹ کر دی جاتی ہیں۔ یعینی
فائلوں کی مکمل حفاظت کی جاتی ہے۔

سوفٹ ویئر داؤن لوڈ کرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ پے کلک کریں
ہم آپ کے شکر گزار ہیں ک آپ نے ہمارا بلاگ وزٹ کیا۔۔۔ عدنان عمر

مصنف کے بارے میں

عدنان عمر اردو بلاگر ہیں جو انفارمیشن ٹیکنالوجی کو معلومات کو عام کرنے کے لئے اردو میں بلاگ لکھتے ہیں ۔

;

0 comments:

Post a Comment