Wednesday, 30 December 2015

آپ کا موبائیل کمپیوٹر سے کیسے کنٹرول کیا جاتا ہے۔۔؟


مصنف: تاریخ: 23:58

اسلام و علیکم
بہت سے لوگوں نے اپنے موبائیل فون کو کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ سے کنٹرول کرنا چاہا لیکن اُن لوگوں کا کوئی ٹوٹکا کام نہ آسکا۔
لیکن آب ہزاروں ایسے پروگرامز مارکیٹ میں آچکے ہیں جن کے استعمال سے ہم اپنے سمارٹ فون کو اپنے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ سے بآسانی کنٹرول کر سکتے ہیں۔
لیکن آج جو ایپلی کیشن ہم آپ کے لیے لائے ہیں جس میں آپ کا سمارٹ فون مکمل طور پر ایک دیکسٹاپ پر دستیاب ہو گا۔ جیسے آپ صرف ایک ماؤس کی مدد سے مکمل کنٹرول کر سکتے ہیں۔



جی ہاں موبی زین ہی وہ ایپلیکیشن ہے جو ہم آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔
یہ ایپلی کیشن آپکو گوگل پلے سے بآسانی مل سکتی ہے۔
اس کا استعمال بہت ہی آسان ہے۔ آپ نے پہلے اسکو اپنے اینڈورائیڈ سمارٹ فون میں انسٹال کرنا ہے 
اس کے بعدجیسے استعمال کرتے جایئں گے آپکو لمحہ بہ لمحہ بذریعہ نوٹیفکیشن گائید کیا جاتا رہے گا۔
اپنے کمپیوٹر کے لیے ایپلی کیشن حاصل کرنے کے 
لیے نیچے ڈاؤنلوڈ پر کلک کریں۔

ہم آپ کے مشکور ہیں کی آپ نے ہمارا بلاگ وزٹ کیا۔۔۔ عدنان عمر







مصنف کے بارے میں

عدنان عمر اردو بلاگر ہیں جو انفارمیشن ٹیکنالوجی کو معلومات کو عام کرنے کے لئے اردو میں بلاگ لکھتے ہیں ۔

;

0 comments:

Post a Comment