اسلام و علیکم
آج ہم اپکے لیےایساٹریک لائے ہیں جس کے ذریعے آپ جان سکیں گے کہ کس کس نے آپ کے فیس بک اکاؤنٹ کو دیکھا۔
یہ ایک ایسا ٹریک ہے جس میں کیسی ایپلی کیشن کی ضرورت نہیں۔
یہ ایک ایسا ٹریک ہے جس میں کیسی ایپلی کیشن کی ضرورت نہیں۔
اس کے لیے پہلے آپ کو فیس بک سے لگ ان ہونا ہے
اس کے بعد آپ نے اپنی پروفائیل پر جانا ہے۔
اور رائیٹ کلک کرنا ہے جیسے ہی آپ رائیٹ کلک کریں گے ایک ریفریش بار اوپن ہو گی اُس میں سے آپ نے
"view page source"
پر کلک کرنا ہے۔
جیسے ہی آپ کلک کریں گے ایک نئی ونڈو اوپن ہو جائے گی۔ جس میں آپ کی موجودہ پیج کا ایچ ٹی ایم ایل کوڈ ہو گا
view page source پریس کر کے بھی "F12"آپ
اوپن کر سکتے ہیں
اس کے بعد آپ نے ایک بار پیج پر کلک کرلینا ہے۔ اس کے بعد آپ نے
"Crl + F"
کو پریس کرنا ہے جیسے ہی آپ پریس کریں گے۔ اوپر دائیں سائید پر ڈھونڈنے کے لیے جگہ کا انتخاب ہو جائے گا۔ اس میں آپ نے
"Initialchatfriendslist"
کو لکھنا ہے۔
اس کے بعد ان سب کے آئی ڈی کوڈز سامنے آجائیں
گے جنہوں نے آپ کے اکاؤنٹ کو وزٹ کیا ہو گا۔
کوڈ سے یہ تو کنفرم نہیں ہو گا کے یہ کس کے اکاؤنٹ کا کوڈ ہے۔ یہ جاننے کے لیے آپ نے کوڈ کو کاپی کرنا ہے۔ اور اپنے فیس بک والے پیج پر آجانا ہے۔ وہاں آپ نے لنک بار میں
"https://www.facebook.com/"
فیس بک کا لنک لکھنا ہے اس کے آگے آپ نے وہ کوڈ لکھنا ہے جس کی آپ ڈیٹل چاہتے ہیں۔
فرض کریں ہم"100003039639814
اس کوڈ کی ڈیٹیل جا ننا چاہتے ہیں۔
https://www.facebook.com/100003039639814
تو ہم لنک بار میں ایسے ٹائپ کر دیں گے۔ اس کے بعد انٹر پر کلک کرنا ہے۔ پیج ریفریش ہوتے ہی اکاؤنٹ کی ڈیٹیل واضح کر دے گا۔
اسی طرح آپ دوسرے کوڈز بھی وزٹ کر سکتے ہیں۔
اسی طرح آپ دوسرے کوڈز بھی وزٹ کر سکتے ہیں۔
ہم آپ کے بحد مشکور ہیں کہ آپ نے ہمارا بلاگ وزٹ کیا۔۔۔عدنان عمر
نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔ از عدنان عمر
This comment has been removed by the author.
ReplyDelete
ReplyDeleteVery Nice Article
thnx ... Dear
ReplyDeleteit is not working
ReplyDelete