Friday, 9 October 2015

اب آپ اپنے موبائیل کے ذریعے اپنے کمپیوٹر پر تھری جی انٹرنیٹ چلا سکتے ہیں


مصنف: تاریخ: 06:39

اسلام وعلیکم
اب آپ اپنے موبائیل کے ذریعے اپنے کمپیوٹر پر تھری جی انٹرنیٹ چلا سکتے ہیں
 آج کے اس ٹیٹوریل مٰیں ہم آپ کو بتائیں گے کے کیسے ایک موبائیل کے ذریعے دوسرے کمپیوٹر پر انٹرنیٹ چلایا جاتا ہے۔
جی ہاں آب آپ اپنے اینڈورائیڈ موبائیل فون کا 3جی انٹرنیٹ اپنے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پربآسانی چلا سکتے اور وہ بھی آچھی سپیڈ کے ساتھ
تو اس کے لیے 1 عدد 3جی اینبلڈ اینڈورائیڈ موبائیل اور اس کے علاوہ 1عدد کمپیوٹریا لیپ ٹاپ جس میں کم از کم ونڈو سیون انسٹال ہو۔
موبائیل کو کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کے ساتھ  ایک آچھی کوالٹی کی ڈیٹا کیبل سے کنکٹ کریں۔ بہتر ہے کے ڈیٹا کیبل اوریجنل استعمال کریں۔
More آب آپ اپنے موبائیل کی سیٹینگز اوپن کریں۔ اور اسکرین شارٹ کے مطابق  کا انتخاب کریں۔
اب آپ نیچے موجود امیج کے مطابق یو ایس بی ٹیدھرنگ کوچیک کریں۔
کچھ ہی دیر میں میں جو کے کم و بیش 1 منٹ یا اس سے کچھ ذیادہ کا وقت ہو سکتا ہے۔
آپ کا کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ آپ کے موبائیل کو ڈیٹکٹ کر لے گا اور نیٹورک کا آئیکون نوٹیفیکشن ایریا میں شو ہونے لگے گا۔
آب آپ با آسانئ آپنے موبائیل انٹرنیٹ کو اپنے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کے ذریعے استعمال کر سکتے ہیں۔
ہم آپ کے شکر گزار ہیں کے آپ نے بلاگ وزٹ کیا۔۔۔ عدنان عمر



مصنف کے بارے میں

عدنان عمر اردو بلاگر ہیں جو انفارمیشن ٹیکنالوجی کو معلومات کو عام کرنے کے لئے اردو میں بلاگ لکھتے ہیں ۔

;

0 comments:

Post a Comment