آج کل زیادہ تر وڈیو شیئرنگ کا کام فیس بک پر ہو رہا ہے۔ بلکہ ایسا لگتا ہے فیس بک تو دلچسپ وڈیوز اور تصویر کی شیئرنگ کے لیے بنایا گیا ہے۔ دن بھر ہم مزاحیہ، معلوماتی اور گانوں سے لے کر ہر طرح کی وڈیوز فیس بک پر شیئر کرتے اور دوسروں کی شیئر کردہ وڈیوز دیکھتے رہتے ہیں۔
اکثر وڈیوز پسند آجاتی ہیں ا ور ہم انھیں ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تاکہ آف لائن بھی انھیں باآسانی جب چاہیں دیکھا جا سکے۔ اس کام کے لیے یقیناً آپ نے کئی پروگرامز استعمال کیے ہوں گے لیکن آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ فیس بک وڈیوز کو کیسے بنا کسی سافٹ ویئر کے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ حتیٰ کہ آپ کو کسی قسم کے پلگ اِن کی بھی ضرورت نہیں۔ یہ ٹپ بہت ہی سادہ ہے اور اسے ہم نے گوگل کروم پر آزمایابھی ہے۔ اس ذریعے ہم نے نہایت ہی آسانی اور کامیابی کے ساتھ فیس بک سے وڈیو ڈاؤن لوڈ ک
سب سے پہلے تو وڈیو منتخب کریں جسے آپ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہوں اور اسے گوگل کروم کے نئے ٹیب میں کھول لیں۔
اب ہمیں اس وڈیو کے یوآر ایل میں کچھ ترمیم کرنی یے۔
فرض کریں وڈیو کا یو آر ایل یہ ہے
https://www.facebook.com/video
سے بدل دیں m کو www.اس یو آر ایل کوبدل کر موبائیل ورژن کرنا ہو گا
:یعینی ہمارا یو آر ایل کچھ اس طرح سے بن جائے گا
https://m.facebook.com/video
اب جیسے ہی آپ ئو آر ایل کو بدل کر انٹر پریس کریں گے فیس بک کا موبائیل ورژن سامنے آجایے گا
کر دیںplay آب وڈیو کو
کم از کم پانچ سے دس سیکنڈ وڈیو کہ چلنے دیں اس کے باد وڈیو پر رائٹ کلک کر دیں تو کھلنے والے مینیو میں
"Save as video"
آپشن بھی موجود ہو گااس پار کلک کر کے باآسانی ڈاون لوڈ کر ؒسکتے ہیں
اسمارٹ فون پر بھی یہ طریقہ باآسانی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ فیس بک ایپلی کیشن کی بجائے کروم براؤزر
میں اپنا فیس بک اکاونٹ لاگ ان کریں اور جو چاھیں ڈیون لوڈ کرتے جائیں
ھم آپ کے شکر گزار ہیں کے آپ نے اس کالم کو پرھا۔۔۔۔۔ عدنان عمر
This comment has been removed by the author.
ReplyDeletethanks for mathod
ReplyDelete